’آصف زرداری کو لگنے والی ہتھکڑی عمران نیازی کی سیاسی موت کا پھندا ثابت ہوگا’June 11, 2019فیضان خان0 حکمران اپنے منہ پر جتنی کالک مل سکتے ہیں مل لیں آصف علی زرداری ہمیشہ کی طرح سرخرو ہوگا۔