ایوان میں بلاول بھٹو کیلئے مائیک آن نہ کرنے پر پیپلزپارٹی برہمMay 31, 2019فیضان خان0 پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران یاد رکھیں پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے والے تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بنتے ہیں