پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے بحالی کا آغاز، 12 ستمبر سے جامع سروے ہوگاSeptember 8, 2025ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ، امدادی پیکج کی منظوری خود دیں گی