افغانستان: نیٹو انخلا کے بعد خانہ جنگی کا خطرہ ہے، روس نے خبردار کردیاJune 23, 2021ویب ڈیسک0 نیٹو 20 سال تک افغانستان میں رہا لیکن نہ تو وہاں امن قائم کرسکا اور نہ ہی مضبوط ریاستی ادارے قائم کرسکا، روسی وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو