اسرائیل:حکومتی تشکیل میں ناکامی پر دوبارہ انتخابات کا فیصلہMay 30, 2019ویب ڈیسک0 انتخابات میں کامیابی سمیٹنے والا ’سیاسی جادوگر‘ پارلیمنٹ کے باہر تو جیت گیا مگر اندرونی مخالفت نے کامیابی کو ناکامی میں بدل کر نیتن یاہو کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔