شدید گرمی میں ٹھنڈی ڈرنک نے جان لے لیSeptember 25, 2021ویب ڈیسک0 چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینے کے بعد جسم میں گیس بھرنے سے 18 گھنٹے میں انتقال کرگیا