تشویشناک میوٹیشنز والی کورونا کی نئی قسم دریافتAugust 30, 2021ویب ڈیسک0 عالمی وبا کی دریافت ہونے والی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کے ساتھ ساتھ اینٹی باڈیز کے خلاف سخت مزاحمت کرتی ہے۔