بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد کی کراچی آمدOctober 17, 2019دانش علوی0 سیکیورٹی وفد لاہور اور اسلام آباد بھی جائے گا،کلیرنس ملنے پر بنگلہ دیش کی قومی ٹیم کے علاوہ قومی ویمنز ٹیم اور انڈر16 کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرینگی۔