کراچی: 250 تولہ سونا چوری، فیصل بینک کی زمزمہ برانچ کے مزید7 لاکر ٹوٹنے کا انکشافJune 25, 2021ویب ڈیسک0 پولیس نے ایک روز پہلے بڑی مالیت کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا تھا جس کی درخواست بینک حکام نے دی تھی۔