عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ پاکستان کو شواہد دینے کیلئے رضامندSeptember 17, 2019فرح مہہ جبین0 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں شواہد پیش کرنے کے لیے مزید مہلت نہ دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیاہے۔