کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیارOctober 2, 2019حنا دیدار0 پہاڑی طوطے، مارخور، مور ، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا ممی اس میوزیم کا حصہ ہے جو وادیٔ مہران میں پایا جاتاہے۔