پیپلز پارٹی نے جزیروں سے متلعق آرڈیننس کی منسوخی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروادیOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 متن میں کہا گیا کہ پاکستان کے پانیوں اور اور حدود میں جزیروں کی ترقی اور منیجمنٹ کے لے جاری صدراتی آرڈیننس نامنظور کیا جائے