وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 2020-21کا بجٹ پیش کردیاJune 17, 2020ویب ڈیسک0 سید مراد علی شاہ نے کہا بجٹ 21-2020میں کوئی نیا ٹیکس متعارف نہیں کرایا گیا ہے، غیر ترقیاتی اخراجات میں اضافہ صرف 7 فیصد تک محدود ہے