لاہور: ایک ماہ قبل لیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقSeptember 7, 2020طلحہ سعید0 کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم کافی عرصہ تک رکی رہیں جس کے باعث پولیو وائرس کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے، انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب