اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 جولائی سے دو ماہ کی تعطیلات ہوں گیJuly 6, 2019فرح مہہ جبین0 اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سماعت کے لیے پیر سے جمعرات تک 9:30 سے 1:30 بجے کا وقت مقرر کیا گیاہے۔