اسمارٹ واچ ٹیسٹ سے پہلے کورونا کی تشخیص کرے گیJanuary 20, 2021ویب ڈیسک0 ایپل واچ دل کی دھڑکن کی رفتار میں معمولی تبدیلیوں کو شناخت کرکے کورونا وائرس کا عندیہ بیماری ظاہر ہونے سے ایک ہفتہ قبل دے سکتی ہے