ہم نیٹ ورک کی خواتین کے لیے کوششیں قابل ستائش ہیں، صدر مملکتFebruary 19, 2020ویب ڈیسک0 ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی نے کہا کہ عورت کو مضبوط کریں گے تو معاشرہ بھی مضبوط ہو گا۔