گلوکار ابرار الحق کو انجمن ہلال احمرکا چیئرمین مقررکرنے کا اقدام چیلنجNovember 16, 2019فرح مہہ جبین0 سعید الہی کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت گزشتہ روز جاری ہونے والے ابرارالحق کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے۔