ایسٹر دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کا جواب ہوسکتاہے، سری لنکن وزیراعظمApril 23, 2019ویب ڈیسک0 غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سری لنکن پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں گرفتار افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔