سری لنکا: برقعے پر پابندی، ایک ہزار سے زائد مدارس بند کرنے کا فیصلہMarch 13, 2021ویب ڈیسک0 سری لنکا کے وزیر برائے پبلک سیکیورٹی ویراتھ ویراسیکرا نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے