وادی نیلم: سرگن، برفانی تودہ گرنے سے بچی سمیت چار افراد جاں بحقMarch 25, 2021ویب ڈیسک0 چار نعشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ ایک کی تلاش کا عمل جاری ہے۔، ڈی ڈی ایم اے نیلم ویلی