وفاقی حکومت: ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہJuly 2, 2020ویب ڈیسک0 فیصلہ کیا گیا ہے کہ گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کی ایسی تمام آسامیاں ختم کردی جائیں جو گزشتہ ایک سال سے خالی ہیں۔