کورونا کا معیشت پر شدید دباو، 7 دہائیوں میں پہلی بار قومی ترقی کی شرح منفی میں چلی گئیJune 11, 2020ویب ڈیسک0 حکومت کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے کے مطابق کورونا وبا سے ملکی معیثت کو 3ارب روپے کا نقصان ہوا