قصور: حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پہ سکھ یاتریوں کی حاضریNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 سردار رنجیت سنگھ کی قیادت میں مزار پہ حاضری دینے والا وفد 151 رکنی تھا جس کی دربار انتظامیہ کی جانب سے دستار بندی بھی کی گئی۔