معروف ماہر تعلیم ، ادیب اورنقاد ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال کر گئےApril 18, 2019ویب ڈیسک0 ڈاکٹر جمیل جالبی 1983ء میں کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور 1987ء میں مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ برائے فروغ قومی زبان) کے چیئرمین تعینات ہوئے