آئی جی پنجاب کے 129سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دینے کے احکاماتNovember 11, 2019حسنین چوھدری0 ترقی پانے والے افسران کو تین برس کی آزمائشی مدت کیلئے انسپکٹرز کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں کارکردگی کی بنیاد پرانسپکٹر کے عہدوں پر مستقل کر دیا جائے گا۔