نیشنل ٹی 20 کپ: سندھ نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیSeptember 24, 2021ویب ڈیسک0 پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔