پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشافJanuary 22, 2021ویب ڈیسک0 عمران خان سے پاکستانی سیاستدانوں کا کوئی مقابلہ نہیں، بلاول اور مریم صرف تنقید کرتے ہیں، کبھی پلان پیش نہیں کیا،سابق چیئرمین ایف بی آر