پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیعMay 13, 2019دانش منیر0 احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر سابق صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا۔