ایوان نہیں تھے تو سڑکوں سے فیصلے کرائے، وہ وقت دوبارہ آگیا: خالد مقبولJanuary 23, 2022ویب ڈیسک0 کالے قانون کے تحفظ کے لیے پیپلزپارٹی سندھ میں لسانی فسادات کرانا چاہتی ہے، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا ورکرز کنونشن سے خطاب