علیم خان کی درخواست ضمانت، عدالت نے آفشور کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کرلیاApril 23, 2019دانش منیر0 درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔ جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں رہاکیا جائے۔