بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے سابق انگلش کپتان کو ٹوئٹر پر کیوں بلاک کیا؟July 10, 2019دانش علوی0 انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان اورمعروف بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوک جھونک شدت اختیار کر گئی ہے۔