پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا، پومپیو کا دعویٰJanuary 25, 2023ویب ڈیسک0 ایک شب امریکہ نے جو کچھ کیا وہ کوئی اور ملک نہیں کر سکتا تھا، سابق امریکی سیکریٹری خارجہ کی کتاب ’نیور گو این انچ‘ میں انکشاف