فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلانMay 30, 2019ویب ڈیسک0 فواد چودھری نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا ہے ۔