زمبابوے کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف آج صبح اسلام آباد پہنچا
زمبابوے کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف آج صبح اسلام آباد پہنچا
زمبابوے کے 5 رکنی وفد کا 10 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کے دورے کا امکان ہے، ذرائع
زمبابوے کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز ملتان جبکہ تین ون ڈے میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔