وزارت مواصلات کے ریونیومیں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہAugust 3, 2019نعمان مقصود0 وزارت مواصلات کی طرف سے تیارکی گئی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں 43 ارب 32 کروڑ روپے اکٹھے کئے گئے۔