جس دن ضمیر پر بوجھ ہوا، خود ہی مستعفی ہوجاؤں گا، شیخ رشیدJuly 13, 2019ذیشان اقبال0 ریل گاڑیوں کے حادثات کا میں ذمہ دار ہوں۔ ریلوےٹریک 1861 میں پڑے ہیں جن پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا ہے، وزیر ریلوے۔