’ووٹرز احتجاج کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں‘May 29, 2019ویب ڈیسک0 مسلم لیگ ن کے ووٹرز کا پارٹی قیادت پر دباؤ ہے کہ ملک کے مسائل کے حوالے سے باہر آ کر احتجاج کریں، شائستہ پرویز ملک