غزہ: اسرائیلی فضائیہ کا تازہ حملہ، 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدمMay 12, 2021ویب ڈیسک0 جو عمارت فضائی حملے میں منہدم ہوئی ہے اس میں حماس کی سیاسی قیادت کا دفتر بھی تھا۔