وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاJuly 15, 2019ریحان سید0 پی اے ایف بیس شہباز اور اطراف کے علاقوں کو جیکب آباد کنٹونمنٹ ڈکلیئر کرنے پر غوربھی وفاقی کابینہ کے آنے والے اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنایا گیاہے۔