پنڈی بھٹیاں: بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ماں گرفتارMarch 13, 2019ویب ڈیسک0 خاتون نے اپنے 14 سالہ بیٹے کو پڑھائی نہ کرنے پر پہلے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا لیکن جب اس کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اسے رسیوں سے باندھ کر کمرے میں بند کردیا۔