رانا ثنا کو وزیراعظم کی ذاتی ایما پر گرفتار کیا گیا، مریم اورنگزیب کا الزامJuly 2, 2019فیضان خان0 مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کِس کِس پہ کیا کیا الزام لگوائیں گے، آپ کو نالائق ، نااہل اور سیلیکٹڈ تو 22 کروڑ عوام کہہ رہی ہے۔