مولانا اور راجکماری کو سمجھ نہیں آیا کہ زرداری نے ہاتھ کردیا، فردوس عاشقJanuary 1, 2021نیوز ڈیسک0 جو راولپنڈی و اسلام آباد پر چڑھائی کرتا ہے وہ خودکشی کرتا ہے، ان کے اپنے ہاتھوں ان کا بیانیہ جاتی امرا میں دفن ہو گیا ہے۔