معروف شاعر اور ادیب رئیس امروہی کی آج 32ویں برسی منائی جارہی ہےSeptember 22, 2020ویب ڈیسک0 رئیس امروہی نے قیامِ پاکستان کے بعد کراچی ہجرت کی اور پھر یہیں کے ہو کر رہ گئے تھے۔