کراچی: کھارادر میں عمارت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، بچیاں زخمیSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ محمد اکرم اور نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں بچیاں دس سالہ ثانیہ اور آٹھ سالہ زینب شامل ہیں۔