بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی مواد برآمدOctober 22, 2020ویب ڈیسک0 قمر دین کاریز میں حساس اداروں نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کا بارودی مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا