شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاکApril 3, 2021ویب ڈیسک0 سیکیورٹی فورسز کی طرف سے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا۔