چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کیلئے قرضہ اسکیم کا آغاز آج ہو گاFebruary 6, 2020ویب ڈیسک0 پنجاب حکومت چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کے لئے آسان شرائط پر آج سے قرضہ اسکیم کا آغاز کرے گی۔