خواجہ برادران کی بریت کی درخواستیں مستردOctober 16, 2019دانش منیر0 ملزمان کے وکیل نے کہا کہ نیب نے ایس ای سی پی اور کمپنیز ایکٹ کا جائزہ لئے بغیر ریفرنس دائر کیا، چیئرمین نیب نے ریفرنس پہلے قانونی رائے نہیں لی۔