مرید عباس کا قتل، عاطف زمان کے خلاف دوسرا مقدمہ درجJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 عاطف زمان کے خلاف درج کیے گئے دوسرے مقدمہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔